Suspension Orders of Head Teacher in Tehsil YAZMAN

Suspension Orders of Head Teacher in Tehsil YAZMAN




ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن (میل  ایلیمنٹری )  تحصیل یزمان ڈسٹرکٹ بہاول پور نے مسز ماریہ شاہین ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائیمری سکول چک نمبر 119 تحصیل یزمان کو پیڈا ایکٹ 2006 کےتحت معطل کر دیا ہے۔ معطل کرنے کی وجہ اینٹی ڈینگی ایپ پر سکول کی بجائے گھر کی تصویریں اپ لوڈ کرنا ہے۔ یہ پورے پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔

یاد رہے اس وقت سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں ۔ اور ٹیچرز کے سکولز کا ان کے گھر سے فاصلہ بھی 35 سے 40 کلومیٹر ہے۔ اتنی شدید اور چھٹیوں میں اساتذہ کرام کو ڈینگی مارنے پر لگا دینا جن دنوں سکولز بھی بند ہوں اور ڈینگی سے بچوں کو ذرا برابر  بھی خطرہ نہ ہو ۔ یہ اساتذہ کی سراسر تذلیل ہے۔ وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب سے گزارش ہے کہ کم سے کم سکولز میں چھٹیوں میں اس ایپ کے استعمال پر پابند لگائی جائے۔ تاکہ خاص طور پر خواتین اساتذہ کرام سکون سے چھٹیاں اپنے بچوں کے ساتھ گزار سکیں۔






OFFICE OF THE
DISTRICT EDUCATION OFFICER (M-EE)
BAHAWALPUR
Ph. No. 062-9250118
No. Dated: 2021
ORDER:
As reported by the Dy. District. Education Officer (M) Tehsil Yazman Vide letter No. W19 dated 09.07-2021, the services of Mst. Maria Shaheen PST / Head teacher Govt. Primary School Clink No.119/DNB Tehsil Yazman are hereby placed under suspension with immediate effect, Under Section 6 of the Punjab Employees Efficiency Discipline and Accountability Act 2006, due to invalid activity by Govt Primary School Chak No.119/DNB, you uploaded photos of your home instead of your school promises which is irrelevant and unjustified.
Your this action points out misconduct and negligency.
DISTRICT EDUCATION OFFICER (EE-M)
BAHAWALPUR
Endt. No 
Copy submitted/ forwarded for information to:-
1. The Chief Executive Officer (DEA) Bahawalpur.
2. The Dy. District Education Officer (M) Tehsil Yazman.
3. The Teacher Concerned.
4. Office File.
DISTRICT EDUCATION OFFICER (RE-M)
BAHAWALPUR