PUBLIC HOLIDAY ANNOUNCED ON JANUARY 18,2016

PUBLIC HOLIDAY ANNOUNCED ON JANUARY 18,2016

Rahim Yar Khan (Online) Capt. (Retd.) Muhammad Zafar Iqbal DCO Rahim Yar Khan Announced a Public Holiday on January 18,2016 on Urs of Khawaja Ghulam Fareed in District Rahim Yar Khan. 

So all Government and Private Departments are remains closed on Monday January 18,2016 in District Rahim Yar Khan. 

[pukhto]

خواجہ غلام فرید  1845 میں چاچڑاں شریف  میں پیدا ہوئے۔ آپ انیسویں صدی میں صوفی شاعر کے طور پر مشہور ہوئے ۔ان کا تعلق چشتی نظامی سلسلے سے تھا ۔اور آپ کی وفات بھی چاچڑاں شریف میں ہوئی۔ لیکن چند وجوہات کی بنا پر آپ کو کوٹ مٹھن ضلع راجن پور میں دفنا یا گیا۔ پانچ سال کی عمر میں آپ کی والدہ انتقال کر گئی۔ اور جب آپ بارہ سال کے ہوئے تو آپ کے والدمحترم خواجہ خدا بخش    بھی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ والد کی وفات کے بعد آپ کے بڑے بھائی فخر جہاں عہدی آپ کو اپنے پاس لے آئے اور آپ کی پرورش کی تمام تر ذمہ داری اٹھائی۔آپ بہت جلد شاعر اور سکالر کے طور پر ابھرے۔آپ کو پنجابی ،عربی ، فارسی ،اردو ،سندھی ، سرایئکی اور براج بھاشا پر عبور حاصل تھا ۔ خواجہ غلام فرید نے اردو ، پنجابی ، سندھی ، فارسی سرایئکی اور براج بھاشا میں شاعری کی ۔ ان کی چند اہم کتابیں درج ذیل ہیں ۔

1.دیوان فرید  ( سرایئکی اشاعت : 1882) (پنجابی اشاعت : 1883)(اردو اشاعت : 1884)

  1. مانا کابے محبوبیہ ( فارسی زبان میں )

[/pukhto]

Shrine of Khawaja Ghulam Farid at Kot Mithan
Shrine of Khawaja Ghulam Farid at Kot Mithan