Notification – Schools remain closed till 31 May 2020 treated as Summer Vacation

Notification – Schools remain closed till 31 May 2020 treated as Summer Vacation

حکومت پنجاب نے سکولوں میں کرونا وائرس کی وجہ سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت پنجاب نے صوبہ میں لاک ڈاون اور کرونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبہ بھر کے سرکاری ، نجی اور تمام مدرسہ فوری طور پر اکتیس مئی 2020 تک فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اور ان کرونا وائرس کی چھٹیوں کو گرمیوں کی چھٹیاں تصور کیا جائے گا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ سرکاری سکول کے بچوں کے لئے ویڈیو لیکچرز کا اعلان بھی کیا ہے جس کے مطابق بچے اپنے گھروں میں بیٹھ کر لوکل کیبل پر یہ لیکچرز سن اور دیکھ سکیں گے۔ جس کے لئے تعلیم گھر کے نام سے ایک اینڈرائڈ ایپ بھی تیار کی گئی ہے۔ جو بچے اپنے والدین کے موبائل پر بھی دیکھ سکیں گے۔