Notification for Summer Vacations only for Govt. Schools in Punjab

Notification for Summer Vacation issued in Punjab




گورنمنٹ آف دی پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اور اس کا اطلاق فوری طور پر یکم جولائی سے ہو گا۔ پنجاب میں کام کرنے والے تمام سرکاری سکولز کل سے مکمل طور پر بند ہوں  گے ۔ یہ چھٹیاں تما م کلاسز کو ہیں ۔یاد رہے پنجاب میں کام کرنے والے تمام پرائیوٹ سکولز گرمیوں میں کھولے رہیں گے۔ اور تمام پرائیوٹ سکولز میں ریگولر بنیاد پر کلاسز ہوتی رہیں گی۔ 




یاد رہےیہ چھٹیاں تمام سرکاری سکولز کے تمام بچوں کو ہیں۔ اس وقت تک جاری ہونے والے لیٹرز کے مطابق سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری کلاسز کے بچے بھی ان چھٹیوں میں گھر رہیں گے۔



School Education Department , Government of the Punjab announced the Summer Vacations in Schools. This notification is implemented w.e.f. 01-07-2021. All Government School remains closed from July 01,2021 to August 01,2021 Completely.