NEED CLASS ROOMS IN GBES SATELLITE TOWN KHANPUR DISTRICT RAHIMYARKHAN
خانپور پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول سٹیلائٹ ٹاون خانپور بچے سکول کے کمروں کی کمی کے باعث کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور یہاں تک کے بچوں کے بیٹھنے کیلئے فرنیچر تک موجود نہیں بچے زمین پر ٹاٹوں پر بیٹھنے پر مجبور ہیں اساتزہ کا کہنا ہے کہ ہمارے سکول میں کمروں کی بہت زیادہ کمی ہے اور فرنیچر بھی نہ ہونے کے برابر ہے جسکی وجہ سے ہمیں شدید مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے مزید کہا کہ مقامی ایم پی اے چوہدری محمد اعجاز شفیع نے ہم سے وعدہ کیا ہے کہ جلد آپکو نئے کمرے اور نیا فرنیچر دے دیا جائے گا اور آپکے سکول کو اپ گریڈ کرکے ہائی سکول بنا دیا جا ئے گا.24-10-2017