Instructions Regarding Sub Standard sale on School Tuck Shops

Instructions Regarding Sub Standard sale on School Tuck Shops

ضروری ہدایات بغرض غیر معیاری و مضر صحت اشیا کے استعمال پر پابندی
بحوالہ عنوان تحریر ہے کہ آپ کو ہدایات کی جاتی ہے کہ تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان کو تاکید کی جاتی ہے کہ سکول کی حدود میں کوئی بھی پاپڑ ، چورن ، چٹنی ، گولیاں ، برف والے گولے ، نمکو ، سمسوے پکوڑے وغیرہ کھانے سے بچوں کو سختی سے منع کریں ۔ جس سے ان کی صحت خراب ہونے کا اندیشہ ہو ۔اور نہ ہی کسی شخص کو انے سکول کی حدود کے اندر مذکورہ بالا غیر معیاری اور مضر صحت اشیا فروخت کرنے کی اجازت دیں ۔ مزید یہ کہ سکولوں میں کنٹین کی باقاعدہ قواعد و ضوابط کے تحت نیلامی کریں۔




Instructions Regarding Sub Standard sale on School Tuck Shops
Instructions Regarding Sub Standard sale on School Tuck Shops






Leave a Reply