Job RESPONSIBILITIES / INSTRUCTION FOR AEO VISIT OF SCHOOLS

INSTRUCTION FOR AEO VISIT OF SCHOOLS IN BAHAWAL PUR

اس وقت پورے پنجاب میں نیچے دی گئی ہدایت پر کوئی بھی اے ای او عمل نہیں کر رہا اور تمام افسران ان کے ڈیوٹی نہ کرنے کے باوجود ان کے انسپکشن الاونس پر خوشی سے دستخط کر دیتے ہیں۔

اس وقت دیکھنا یہ ہے کہ کیا ڈپٹی ڈی اوز ، ڈی ای اوز اور سی ای اوز ان ہدایات پر عمل درامد کروانے میں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں۔کیا واقعہ اے ای اوز سکول وزٹ نہیں کرتے ۔ ان اے اوز کے متعلق کہا جاتا ہے کہ دس بجے سوئے اٹھتے ہیں اور پھر وٹس ایپ پر ڈاک منگوانی شروع کر دیتے ہیں۔سکولز کے ہیڈز سے زبردستی رجسٹرز گھر منگوا کر دستخط کرتے ہیں ۔ اوپر دی گئی تمام باتوں کی چھان بین کرنا اور ان اے ای اوز کو دی گئی ہدایات کا پابند کرنا کسی عام شہری کا کام نہیں ہے۔ بلکہ یہ کام متعقلہ اتھارٹی کا ہے۔ کہ ان سے کام لے۔




اے ای اوز کی ذمہ داریوں کی بابت ضروری ہدایات

ہر اے ای او ماہانہ ٹور پروگرام بنا کر اپنے متعلقہ ڈپٹی ڈی ای او کے دفتر میں ہر ماہ کی اخری تاریخ کو جمع کروائے گا ۔ اور یکم تاریخ سے اس کے مطابق اس کے مطابق اس پر عمل درامد کرئے گا۔ اور تمام ڈپٹی ڈی ای اوز یکم تاریخ کو ڈی ای او افس میں جمع کروائے گا۔

ہر اے ای او ایک دن میں ایک سکول وزٹ کرئے گا۔

ہر اے ای او 08:30 سے دوپہر 02:30 تک سکول میں موجود رہے گا۔

ہر اے ای او 08:30 پر سکول کی اسمبلی میں حاضر ہو گا۔ اور ایک تصویر بمع ٹیچرز اور طلبا اپنے متعلقہ ڈپٹی ڈی ای او کو بھیجے گا۔

تمام ڈپٹی ڈی ای اوز 08:45 پر ہر تحصیل کی جامع رپورٹ اپنے متعلقہ ڈی ای اوز کو وٹس ایپ کرئے گا۔لیٹ ہونے کی صورت میں کوئی عذر قبول نہ ہو گا۔

ہر اے ای او سکول میں ماڈل لیسن دے گا ۔ پھر ٹیچرز کے لیسن کو منٹور کرئے گا۔اور تمام وقت 08:30 سے 02:30 تک سکول میں موجود رہے گا۔ اور سکول کے سٹاف رجسٹر ، روزنامچہ اور طلبا حاضری رجسٹر پر اپنے دستخط کرئے گا۔

اے ای او اپنی چھٹی کی صورت میں اپنے ڈپٹی ڈی ای او سے تحریری درخواست منظور کروائے گا۔ورنہ چھٹی قابل قبول نہ ہو گی۔ اور اے ای او غیر حاضر تصور ہو گا۔

تمام اے ای او روزانہ کی بنیاد پر نئے داخل ہونے والے بچوں کی کلاس وائز اور پورے مرکز کی رپورٹ روزانہ 04:00 بجے تک اپنے ڈپٹی ڈی ای او کو  تیار کر کے بھیجے گا۔

تمام اے ای اوز 08:00 سے 02:30 تک اسی سکول میں موجود رہیں گےاور پھر چار بجے تک اپنے افس میں بیٹھے گےاور تمام ڈاک وغیرہ مکمل کر کے جائیں گے۔

تمام اے ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ 08:30 سے 02:30 تک اپنے سکول سے ہائیر افس نہ جائیں ۔ کسی کام کی صورت میں ہائیر اتھارٹی سے اجازت لے کر 02:30 بجے کے بعد افس آ سکیں گے۔

اوپر دی گئی ہدایات کو یقنی بنائیں ۔ عدم تعمیل کی صورت میں محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔




Instructions for AEOs Visit of Schools
1. Each AEO will make a monthly tour program and submit it to the office of their respective Deputy DEO by the end of each month. And from the first date it will be implemented accordingly. And all the Deputy DEOs will submit to the DEO office on the 1st date of each month.
2. Each AEO will make one school visit a day.
3. Each AEO will be present at the school from 08:30 to 02:30 in the afternoon.
4. Each AEO will attend the school assembly at 08:30. And a photo with teachers and students will be sent to their respective Deputy DEO.
5. Each AEO will give model lessons in school. Then he will monitor the teacher’s lesson. He will be present in the school all the time from 08:30 to 02:30. And will sign school staff registers, diaries and student attendance registers.
6. If the AEO approves Written Leave from his Deputy DEO, In other case of his leave, the leave will not be acceptable. And AEO will be consider absent.
7. All the AEOs will send the class wise and full center report of the newly admitted children to their Deputy DEOs on a daily basis by 04:00pm.
8. All the AEOs will be present in the same school from 08:00 to 02:30 and then they will sit in their office till 4 o’clock and all the mail etc. will be completed.
9. All AEOs are advised not to leave their school for higher office from 08:30 to 02:30. In case of any work, the office will be able to come after 02:30pm with the permission of the higher authority
Be sure to follow the instructions above. In case of non-compliance, departmental action will be taken.
INSTRUCTION FOR AEO VISIT OF SCHOOLS
INSTRUCTION FOR AEO VISIT OF SCHOOLS







Leave a Reply