Elimination of delay in finalization of Pension Cases

Elimination of delay in finalization of Pension Cases






#وزیراعلیٰ_پنجاب عثمان بُزدار کی جانب سے #ریٹائرڈسرکاری_ملازمین کے #پینشن_کیسز کے حل کیلئے خصوصی احکامات جاری:
> پینشن کیسز کی منظوری دینے والی تمام اتھاریٹیز کو
#31دسمبر 2019ء تک تعطل کے شکار تمام کیسز نپٹانے
کی ہدایات جاری.
> تعطل سے بچنے کے لیے پینشن رُولز کے مطابق آئندہ
ریٹائرمنٹ‌ سے ایک سال قبل سرکاری ملازمین کے پینشن
دستاویزات تیار کئے جائیں‌ اور #6ماہ قبل مکمل
دستاویزات آڈٹ آفیسر کو بھبجوائے جائیں.
> تمام اتھاریٹیز پینڈینگ پینشن کیسز کے ڈسپوزل کی ماہانہ
رپورٹ‌ ہر ماہ کی #10تاریخ تک وزیراعلیٰ آفس بھجوانے
کی پابندی ہو گی.

Elimination of delay in finalization of Pension Cases