Complaint to Higher AUTHORITIES through proper channel

Complaint to Higher AUTHORITIES through proper channel

ضلع رحیم یار خان میں اساتذہ کرام اپنے محکمہ کے دفاتر کو بائی پاس کر کے شکایات کے ازالے کے لئے ڈی سی آفس اور اعلی افسران کو درخواستیں دینے پر مجبور ہو گئے ۔ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ان کے اپنے افسران شکایت آنے پر اپنے ہی ٹیچرز کے خلاف کارروائی شروع کر دیتے ہیں۔ یا کلرک مافیا ان کو بلیک میل کرنا شروع کر دیتا ہے۔



Complaint to Higher AUTHORITIES through proper channel






Leave a Reply