Cancellation of all extra duties of teachers & Class-4 in all offices

Cancellation of all extra duties of teachers & Class-4 in all offices

منسوخی عارضی ڈیوٹیاں

ضلع خانیوال میں مختلف اساتذہ کرام اور کلاس فور کی عارضٰی  ڈیوٹیاں  مختلف سکولوں اور دفاتر میں لگائی گئی تھی۔ لہذا یہ ڈیوٹیاں فوری طور پر منسوخ کی جاتی ہیں۔ اور آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایسے تمام ٹیچرز اور ملازمین درجہ چہارم کو اپنی اصل جائے تعیناتی یا سکول میں فوری طور پر حاضری کے احکامات جاری کئے جائیں۔ بصورت دیگر تمام تر ذمہ داری آپ پر عائد ہو گی۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی
خانیوال