Download Class 9th Roll No Slips for Annual Exam 2022
Download Class 9th Roll No Slips for Annual Exam 2022
Download Class 9th Roll No Slips for Annual Exam 2022
پنجاب کے تمام بورڈز نے کلاس نہم کے طلبا کی رول نمبر سلپس آن لائن جاری کر دی ۔ تمام سرکاری اور پرائیوٹ ادارے اپنی رول نمبر سلپس اپنے آن لائن پورٹل پر سکولز کے لاگ ان سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ ان تمام کی رول نمبر سلپس ان کے آن لائن سسٹم میں جاری کر دی ۔ اس کے علاوہ وہ تمام طلبا جنہوں نے اپنا داخلہ پرائیوٹ طالب علم کے طور پر بھیجا تھا وہ اپنی کلاس نہم کی رول نمبر سلپس اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر جا کر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے تمام پرئیوٹ طلبا کے لئے رول نمبر سلپ کی کسی بھی قسم کی تصدیق ضروری نہ ہے۔ جب کہ ریگولر اداروں کے تمام طلبا اپنی اپنی رول نمبر سلپس اپنے ادارے کے سربراہ سے تصدیق کروائیں گے۔
کلاس نہم کا امتحان اس مہنے کے آخر میں شروع ہو گا۔ اس سلسے میں تمام بورڈز اس وقت تعینات عملہ کے علاوہ مزید عملہ تعینات کرئے گا۔ تاکہ بورڈ کے امتحان کو باحسن طریقہ مکمل کیا جا سکے۔
All the boards of Punjab have issued roll number slips of class IX students online. All public and private institutions can download their roll number slips from the school login on their online portal. Roll number slips of all of them were released in their online system. In addition, all students who submitted their admissions as a private student can download their ninth grade roll number slips by visiting the website of their respective board.
Remember that no verification of any kind of roll number slip is required for all private students. While all the students of regular institutions will get their roll number slips verified by the head of their institution.
The ninth grade exam will begin later this month. In this regard, all the boards will deploy more staff in addition to the staff currently deployed. So that the board exam can be completed in a good way.
All Private students of Class 9th and 10 download Roll No Slips from link below.