Correction of Tenure of Reporting Officers of ACRs / PERs

Correction of Tenure of Reporting Officers of ACRs / PERs




DISTRICT EDUCATION OFFICER (SE)
FAISALABAD
PH: 041-9220222
Email: deosefaisalabad2@gmail.com
To,
All the Heads of High and Higher Secondary Schools, Faisalabad.
Subject: CORRECTION OF TENURE OF REPORTING OFFICER OF
ACRs/PERs.
Kindly refer to the subject cited above.
During the examination/inserting comments on PERs as reporting officer, it is observed that most of the Head teachers, Principals especially of higher secondary schools, have initiated PERs for the period 01-01-2021 to 31-12-2021.
They all are requested to break the period of ACRs/PERs as under:-
01-01-2021 to 21-05-2021
22-05-2021 to 03-06-2021
04-06-2021 to 31-12-2021
Therefore all the heads and teachers of high and higher secondary schools whose reporting officer is showing as DEO(SE) on HRMS and they have uploaded single ACR/PER for whole year are requested to correct the tenure of their ACR/PER of concerned DEO(SE) by editing and adding ACR/PER on FIRMS as per periods mentioned above on or before 10/4/2022. In case of negligence, the concerns will be responsible for the consequences.
DISTRICT EDUCATION OFFICER (SE)
FAISALABAD







ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیصل آباد کی جانب سے آج ایک لیٹر جاری کیا گیا ۔ اس لیٹر میں اس بات کی وضاحت کی گئی کہ فیصل آباد میں کام کرنے والے زیادہ تر ہیڈ ماسٹر، سنئیر ہیڈ ماسٹر اور پرنسپلز کو اپنی اے سی آر کی تاریخ تک لکھنی نہیں اتی۔ اس میں ہیڈ ماسٹرز کو یہ بات بتانے کی کوشش کی گئی کہ جب آپ کی اے سی آر لکھنے والی اتھارٹی تبدیل ہوتی ہے۔ تو اس کے لئے الگ الگ اے سی آر لکھی جاتی ہے۔ جس میں اس آفیسر کا دورانیہ لکھا جاتا ہے۔ اس بات کو سمجھانے کے لئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری تعلیم ) فیصل آباد نے تین مختلف پیریڈ کی مثالیں بھی دی ہیں۔
لیکن یہاں پر ایک بات قابل غور ہے۔کہ اگر ہیڈ ماسٹرز، سنئیر ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپلز کو تاریخ مینشن کرنی نہیں آتی۔ تو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیصل آباد نے بھی تاریخوں کی مثال دیتے ہوئے کمال غلطی کی ہے۔ اگر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیصل آباد نے دوسری مثال میں رپورٹنگ اتھارٹی کا دورانیہ صرف گیارہ دن لکھا ہے۔ اس میں اگر کوئی رپورٹنگ آفیسر کسی قسم کی اے سی آر نہیں لکھ سکتا۔ اگر ہم تمام سروس رولز کا بغور مطالعہ کریں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ وہ تمام رپورٹنگ آفیسرز جن کا دورانیہ کسی سٹیشن پر 90 روز سے کم ہو تو وہ اپنے ماتحت کی اے سی آر نہیں لکھے گا۔
اب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے وہ صاحبان جو اپنے ماتحت ٹیچرز کی اے سی آر ایک لمبے عرصے سے لکھتے رہے ہیں۔ وہ جب اپنی اے سی آر لکھنے بیٹھے تو وہ بھی غلط۔۔۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیصل آباد کا لیٹر دیکھ کر دلی رنج و غم ہوا۔اللہ کرئے یہ صاحبان محکمہ کی ترقی اور خوشحالی کا سبب بنیں۔ آمین







Respected Visitors:
Feel free to Contact us for Comments & Suggestions  or send us any NEWS or Notification about School Education Department Punjab via using Google Gmail Services on following ID.
786Times.com@gmail.com
Or Send us your comments via using Whatsapp web Services.
We also available on Social Media
at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk
https://facebook.com/786Timesnews
Also available on
Twitter ID:
https://twitter.com/786times