Induction of un-experience hands by Ex. CM Punjab Shahbaz Shareef Seriously destroying Education System in Punjab

Induction of un-experience hands by Ex. CM Shahbaz Sharif destroying Education System Seriously in Punjab


OFFICE OF THE
CHIEF EXECUTIVE OFFICER (DEA)
GUJRAT
SUBJECT :- CONSTITUTION OF PROBE ENQUIRY
I, WHEREAS, a news viral through social media that sad demise of Mst. Aqsa Khalil, PST, GMPS Chak Fazal Tehsil Kharian District Gujrat occurred due to misuse of powers and wrong surrender of the teacher by the Mst. Sabiha Ghafoor AEO (F-11), Kakrali Tehsil Kharian District Gujrat.




2. WHEREAS, the matter was enquired and the AEO concerned was found guilty of the wrong surrender. The Dy. DEO (W-EE) Kharian and the Headmistress GMPS Chak Fazal were also involved in the surrounding of the late teacher.
3. WHEREAS, the matter is of great concern hence the following committee is hereby constituted to probe the matter and submission of recommendations.
1. Mst. Ghazala Yasmin, Principal BS-20, GGHSS Model Garib Pura Gujrat. (Convener).
2. Mr. Nasir Mehmood Butt Principal BS-I9, GHSS Kuthala chanab Gujrat (Member).
4. WHEREAS, the committee will offer opportunity of personal hearing to all concerned and submit 5 recommendations within 07 days. If any officer/official was found guilty strict action shall be taken.




Chief Executive Officer
Gujrat
C.C.
I. PSO to Deputy Commissioner Gujrat.
2. The District Education Officer Gujrat
3. The Deputy District Education Officer (W-EE) Kharian
4. Mst. Ghazala Yasmin, Principal (BS-20) GGHSS Model Garib Pura Gujrat (Convener).
5. Mr.Nasir Mahmood Butt Principal (BS-19) GHSS Kutltala Chanab (Member),




افسوسناک شرمناک
کوٹلہ ارب علی خان
نواحی گاوں چک فاضل
محکمہ تعلیم کے افسران کے انتقامی روئیے سے دلبرداشتہ سرکاری اسکول کی معلمہ صدمے سے چل بسیں
محض ایک دن کی چھٹی پر انہیں سرینڈر کر کے کھاریاں بھجوا دیا گیا
شیر خوار بچے کو گود لئے مسلسل دو ماہ سے انکوائری اور دفاتر کے دھکے کھاتی معلمہ بالآخر جان کی بازی ھار گئیں
کون ہے اس کی موت کا ذمہ دار
لواحقین نے اے ای او زنانہ ii ککرالی ، اے ای او ھیڈ کوارٹر اور ڈپٹی ڈی او زنانہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا







محترم جناب وزیر اعلی سردار عثمان بزدار صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اپ ایک سابقہ وزیراعلی کے غلط فیصلے کو اگر بغیر سوچے سمجھے ہی اگے بڑحائیں گے تو آپ اس صوبے کی تعلیم پسماندی میں اپنا حصہ ڈالیں گے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس وقت فیس بک اورمختلف سوشل میڈیا پر چلنے والی اساتذہ پر بچوں کی رائے بھی پڑھ لیں ۔ اور پنجاب میں کام کرنے والی مختلف سیکرٹ ایجنسیوں کو یہ ذمہ داری دیں ۔ اگر وہ اس بارے لکھ دیں کہ اے ای اوز اس محکمہ کے لئے شدید نقصان دہ ہیں ۔ تو اپ اس محکمہ کو بچائیں ۔ اور اس محکمہ تعلیم میں کام کرنے والے ایس ایس ٹی کو اس بات کا پابند کریں کے کہ وہ اپنی سروس میں کم سے کم ایک دفعہ اے ای او کی پوسٹ پر تین سال کے لئے کام کریں۔اور تین سال پورے کرنے کے بعد واپس اسی سکول میں آ کر اپنی بقیہ سروس کریں۔ بہت سارے اساتذہ کرام (ایس ایس ٹی ) صرف اس لئے اس پوسٹ پر کام کرنے کے لئے رازی نہیں ہوتے کہ وہ اپنے سکول میں سیٹ ہو چکے ہوتے ہیں ۔ سکول اور سکول کے بچے ان سے مانوس ہو چکے ہوتے ہیں۔اور وہ اس کام سے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا پسند کرتے ہیں ۔ اور اس ڈر سے کہ اے ای او کی پوسٹ پر تین سال کام کرنے کے بعد واپسی ا سی سکول میں ہوتی ہے کہ نہیں ۔ اس لئے وہ اس اے ای او کی پوسٹ پر جانے پر امادہ نہیں ہوتے ۔ لہذہ اس حوالے سے دی گئی تجویز پر غور لازمی ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور تجویز جو فیس بک پر پڑھی وہ درج ذیل ہے۔
آج سے چند سال پہلے پنجاب میں کلسٹر کا سسٹم چلتا تھا۔ ان کلسٹر میں ایک ہائی سکول کا ہیڈ ماسٹر ایک کلسٹر کا بھی ہیڈ کہلاتا تھا۔ اگر اس کلسٹر میں موجود تمام سکولز کی ڈی ڈی او پاور ان کو دے دی جائے ۔ اور وہ ان کے تمام انتظامی اور مالی معمالات کے ذمہ دار ہوں تو اس سسٹم کو زیادہ بہتر انداز میں چلای اجا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ مزید تجاویز اس صفحے پر فیس بک اور وٹس ایپ گروپس سے اٹھا کر شئیر کی جاتی رہیں گی۔
ان تجاویز سے ہماری ٹیم کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ یہ صرف عوامی رائےہے اور نظام تعلیم کی بہتری کے لئے شائع کی جاتی ہیں ۔ ہمارے فیس بک پیج پر کوئی بھی شخص اپنی آرا دے سکتا ہے۔

Respected Visitors:
Feel free to Contact us for Comments & Suggestions  or send us any NEWS or Notification about School Education Department Punjab via using Google Gmail Services on following ID.
786Times.com@gmail.com
Or Send us your comments via using Whatsapp web Services.
We also available on Social Media
at facebook( fb )
https://facebook.com/786Timespk
https://facebook.com/786Timesnews
Also available on
Twitter ID:
https://twitter.com/786times