Unauthorized calling of Explanation of the Teachers by AEOs

Unauthorized calling of Explanation of the Teachers by AEOs




چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ( زنانہ و مردانہ) ضلع ساہیوال اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرساہیوال کو ایک لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں واضح کی اگیا ہے کہ کسی بھی اے ای او کے پاس  کسی بھی ٹیچر کی جواب طلبی کا انتظار نہ ہے۔ اور جو بھی اے ای او اس قسم کی کوئی جواب طلبی کرتا ہے تو وہ اپنے اختیارات سے تجاوز کرئے گا ۔ کیوں  کہ اے ای اوز اس وقت رپورٹنگ افیسر کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ ان کام کام صرف اپنے سکولز کی رپورٹ اعلی حکام تک پہنچانا ہے۔ یہ صرف سکول وزٹ کر کے ڈیٹا اکٹھا کریں گے اور اس ڈیٹا کی بنیاد پر ایک رپورٹ بنا کر اعلی حکام کو بھیج دیں گے ۔ جس کے بعد یہ اعلی حکام کا کام ہے کہ وہ اس کی انکوائری کمیٹی بنائیں یا نہ بنائیں ۔ اس کے علاوہ ضلع ساہیوال میں کام کرنے والے تمام اے ای اوز کو بتا دیا گیا ہے ۔ کہ وہ کسی بھی سکول یا ٹیچر کے حوالے سے اپنی عدالت لگانے سے گریز کریں ۔ او ر سکول کونسل سے مل کر سکول کی بہتری اور سکول میں بچوں کی تعداد بڑھانے کی طرف توجہ دیں ۔






District Education Authority
Sahiwal
To,
1. The District Education Officer (M-EE) Sahiwal
2. The Dy. District Education Officer (M-EE) Tehsil Sahiwal
Subject : UNAUTHORIZED CALLING OF EXPLANATION OF THE TEACHERS BY AEO’s
With reference to the subject cited above, it has been brought in the notice of the undersigned that Assistant Education Officers are calling explanations of the Teachers which is beyond their competency. Being reporting Officer they can only submit report to Dy. DEO concerned / Controlling officer who is authorized to call their explanation if required.
It is therefore directed to direct all the assistant education officers to stop this unauthorized / illegal practice immediately. They may submit report of any irregularity / misconduct committed by any teacher to the controlling Officer concerned with clear cut recommendations for appropriate action.
Chief Executive Officer
District Education Authority
Sahiwal