Subject Specialist not eligible for post of Headmasters / Senior Headmasters for a period of 10 Years
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 7 اگست 2009 کو جاری ہونے والے ایک لیٹر میں وضاحت کی ہے کہ کو بھی سبجیکٹ سپیشلسٹ یا سنئیر سبجیکٹ سپیشلسٹ اپنے دس سال کی ریگولر سروس سے پہلے کسی بھی طور پر ہیڈ ماسٹر یا سنئیر ہیڈ ماسٹر کی پوسٹ پر ٹرانسفر نہیں کروا سکتا۔
اس کو مزید واضح کیا جاتا ہے کہ سنئیر سبجیکٹ سپیشلسٹ کسی بھی وقت کسی بھی ایڈمنسٹریٹو پوسٹ پر تعینات ہو سکتا ہے ۔ بشرطیکہ وہ سبجیکٹ سپیشلسٹ سے ترقی پا کر سنئیر سبجیکٹ سپیشلسٹ کی پوسٹ پر تعینات ہوا ہو۔