Surrendering the services of all staff of GHS Mandhiali Tehsil Ferozwala District Sheikhupura

Surrendering the services of all staff of GHS Mandhiali Tehsil Ferozwala District Sheikhupura 

سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کا انوکھا کارنامہ۔
کیئر فاونڈیشن سے ڈیل کرکے گورنمنٹ ہائی سکول منڈیالی کا سرپرائز وزٹ کیا اور سی او کو تمام سٹاف نکالنے کا حکم دے دیا۔ سی ایجوکیشن نے سیکرٹری کی observation پر سب کو poor performance پر نکال دیا۔ پھر تعداد کا بہانہ بنایا۔ تعداد موجودہ سٹاف کے آنے سے ڈبل ہوئی۔ پھر رزلٹ کا
بعد میں رزلٹ دیکھا تو 90 فی صد نکلا تو کہا یہ care کے سٹاف کی وجہ سے ۔ ٹائم ٹیبل دیکھا تو کیئر کا سپورٹ ستافصرف نرسری اور اول کو پڑھا رہا ۔ کمیونٹی کے احتجاج پر سکرٹری نے ارشاد فرما یا میں نے سکول پرائیوٹ ہی کرنا اپنے بچے کمیونٹی گھر بٹھا لے۔ جس پر کمیونٹی کے معزز ممبران نے سکریٹری کو گھر بیٹھنے کا مشورہ دیا۔ اب کیئر کی اجازت لے کر 10 اساتذہ کو اجازت دی گئ جبکہ باقی کو کہا گیا کہ سکول اب کیئر کا ہی انکی مرضی ہوگی تو آپ کو رکھیں ورنہ نہیں۔
فری تعلیم والے سکولز میں کیئر فیس بھی وصول کر سکتا۔ سیٹ اپ سارا پبلک کا اور کمائی فاونڈیشن کی۔ 2000 بچے سکول میں ۔ اور ایسا ہی سکرٹری ایجوکیشن نے پورے پنجاب میں نافذ کر دیا۔
کیئر اپنے ادارے کیوں نہیں بناتا۔ آبادی اتنی بڑھ گئ جبکہ کہا گیا کہ لئے اپنے خرچے پر آپ گریڈ کرے گا جبکہ تمام سکولز پہلے ہی آپ گریڈ کرکے بلڈنگز بنا دی گئی ہیں ۔ صرف کاغذات میں جھوٹ بولا جارہا۔
کئیر نے اگر اپنا خرچہ کرنا تو نئی جگہ کرے۔ جبکہ یہ بھی کہا گیا کہ کیئر کا سٹاف بھی گورنمنٹ ملازمین کے ساتھ HRMIS پر بھی آپ ڈیٹ کر دیا جائے گا ۔استاد ہوں گے نہیں سکولز میں ۔ HRMIs پر کیئر کا سٹاف کی تعداد سے دھوکہ دیا جائے گا۔
آج منڈھیالی سکول میں 300 روپیہ فی بچی ڈیمانڈ کر دی گئی۔ سکول سے 50 فی صد بچے تعلیم چھوڑنے پر مجبور۔ سکٹریری ایجوکیشن کی تعلیم دشمن پالیسز کے خلاف آواز اٹھائیں
رفتہ رفتہ سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کو ختم کیا جا رہا ۔ جاگو کہ دیر نہ ہو جائے۔

 




Surrendering the services of all staff of GHS Mandhiali Tehsil Ferozwala





Leave a Reply