ALL COLLEGES & UNIVERSITIES REMAINS CLOSED FOR NEXT TWO DAYS IN PUNJAB

ALL COLLEGES & UNIVERSITIES REMAINS CLOSED FOR NEXT TWO DAYS IN PUNJAB

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ، حکومت پنجاب، لاہور۔
فون نمبر 99201390
توصیف صبیح گوندل
ہینڈ آوٹ نمبر3365
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
* ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام کالجز اور یونیورسٹیاں 27,28نومبر بروز پیر و منگل بند رہیں گی۔
صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی
* پنجاب کے تمام سرکاری و نجی کالجز اور جامعات حالات کے سازگار ہونے پر کھولے جائیں گے۔وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب
* فیصلہ طلباء اور اساتذہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کیاگیا۔ سید رضا علی گیلانی
* پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے فیصلے پرعملدرآمد یقینی بنائیں؛ نوٹیفکیشن جاری۔

Leave a Reply