GANGSTERS ATTACK ON PRIVATE SCHOOL IN RAHIMYARKHAN

GANGSTERS ATTACK ON PRIVATE SCHOOL IN RAHIMYARKHAN

خان پور ۔ علم کی روشنی کم کرنے کیلئے نجی سکول پر حملہ فرنیچر شیڈ و دیگر سامان توڑ دیا گیا۔
بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا پرنسپل کو سکول میں موجود بچوں کو اغوہ کرنے کی دھمکیاں دی جانے لگی۔
سکیورٹی فراہم کی جائے پرنسپل عابدہ منظور۔
ماڈل ٹاون میں واقع معروف تعلیمی ادارہ گولڈن گیٹ سکول کی پرنسپل عابدہ منظور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خالد شاہین نامی شخص میرے تعلیمی ادارے کو بند کروانے کیلئے نئے نئے بہانوں سے سکول پر حملہ کروا رہا ہے۔اب اس نے بلدیہ ملازمین طاہر شاہ ،اصغر شاہ کے ہمراہ میرے سکول پر دھاوا بول کر بچوں کو خوف زدہ کردیا ہے۔پرنسپل عابدہ منظور نے مزید کہا کے میں پڑھا لکھا پنجاب کا خواب پورا کر رہی ہوں۔ لیکن سکول کو بند کرنے کیلئے بار بار مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے وزیرعالیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ میرے سکول میں توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔ اور مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

 

Video one

 

Video 2

 

 Video 3

Leave a Reply